۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں انکساری کے ناقابل یقین ثمر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

إنّ اللّه َ لَم يَرفَعِ المُتَواضِعينَ بقَدرِ تَواضُعِهِم، و لكنْ رَفَعَهُم بِقَدرِ عَظَمَتِهِ ومجده

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند عالم منکسر المزاج لوگوں کو ان کی انکساری کی مقدار کی بنیاد پر بلند مقام عطا نہیں کرتا بلکہ اپنی عظمت اور بزرگی کی مقدار پر انہیں بلندی ورفعت عطا کرتا ہے۔

تحف العقول، 399

تبصرہ ارسال

You are replying to: .